Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

مسجد الحرام میں صلاة الخسوف

مکہ مکرمہ ۔۔۔ امام و خطیب حرم شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کی امامت میں ہزاروں فرزندان اسلام پیر کو مسجد الحرام میں صلاة الخسوف ادا کی۔ امام حرم نے اس موقع پر خطبے میں حاضرین کو خدا ترسی کی تلقین کی۔

شیئر: