Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

حب: کوچ اور ٹرک میں تصادم

حب،پاکستان ۔۔۔ حب بیلاکراس کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے باعث کوچ میں آگ لگ گئی۔ کوچ میں 35سے زائد مسافر سوار تھے۔
  

شیئر: