Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

الخبر اور دما م میں دواﺅں کے گودام سربمہر

 ریاض۔۔۔۔ سعودی ایف ڈی اے نے مشرقی ریجن میں چھاپے مار کر دواﺅں کے2 گودام سربمہر کردیئے۔ الخبر اور الدمام میں واقع دونوں گوداموں میں دوائیں ، میک اپ کے لوازمات اور طبی سازو سامان بلااجازت ذخیرہ کیا گیا تھا۔ انسپکٹرز نے 13500 دوائیں ضبط کرکے تلف کرا دیں۔ 
 
 

شیئر: