Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

عرعر میں کھمبیوں کا بازار گرم

عرعر۔۔۔ شمالی حدود ریجن کے عرعر شہر میں ان دنوں سعودی اور مقیم غیر ملکی کھمبیاں (مشروم) خرید رہے ہیں۔ 10 کلو گرام کا تھیلا ایک ہزار سے00 15 ریال میں فروخت کیا جارہا ہے۔ بارش کے موسم میں کھمبی وافر مقدار میں پیدا ہورہی ہیں۔ اس کے بہت سارے طبی فوائد بھی بتائے جاتے ہیں۔ 
 
 

شیئر: