Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

حرم مکی شریف میں چاند گرہن کی نماز ادا کی جائے گی

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام میں پیر کو فجر کی نماز کے بعد چاند گرہن کی نمازادا کی جائے گی۔ امامت شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کریں گے۔ حرمین انتظامیہ نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ نماز خسوف صبح6بجکر33منٹ پر ہوگی۔
 

شیئر: