Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
تازہ ترین

چلی میں زلزلہ

سنتیاگو ۔۔۔ چلی کے ساحل کے نزدیک اتوار کو زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر ا سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈکی گئی۔بندرگاہوں کے شہر کوکنبو سے 15 کلومیٹر دور مقامی وقت کے مطابق7 بجکر 32 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے سے پرانی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے 
 

شیئر: