Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

صنعاءمیں ڈرون نیٹ ورک تباہ

صنعاء۔۔۔ عرب اتحاد برائے یمن کے طیاروں نے صنعاءمیں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے انہیں تباہ کردیا۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد کیمپوں پر حملے کئے گئے۔ ڈرون نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا۔ عرب اتحاد نے صنعاءکے شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ حوثیو ں کے ٹھکانوں سے دور رہیں۔

شیئر: