Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

نیویارک: پولیس اہلکار کو 7 سال کی سزا

نیویارک ۔۔۔شکاگوکی عدالت نے17سالہ سیاہ فام لڑکے کے قتل پر پولیس اہلکارجیسن وان ڈیک کو قصور وار ٹھہراتے ہوئے اسے 7برس قید کی سزا سنادی۔تمام گواہوں اور ثبوتوں کی بنیاد پر پولیس اہلکار کو 7سال کی سزاسنائی گئی۔

شیئر: