Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پیر کو چاند گرہن ہوگا، 62منٹ تک جاری رہے گا

جدہ: پیر کوچاند گرہن ہوگا۔ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں بھی دیکھا جائے گا۔ فلکیاتی علوم کے سعودی ماہر انجینئر ماجد ابو زاہر نے بتایا کہ پیر کو سورج طلوع ہونے سے قبل چاند گرہن کا آغاز ہوگا اور یہ 62منٹ تک جاری رہے گا تاہم سعودی عرب کے مختلف شہروں میں اسے جزوی طور پر دیکھا جائے گا۔ مملکت کے شمال مغربی علاقوں میں گرہن کا زیادہ مشاہدہ ممکن ہوگا جبکہ مملکت کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں کم ہوگا۔ 
 
 

شیئر: