Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

حیدرآباد میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک

 حیدرآباد۔۔۔ حیدرآباد میں سڑک حادثہ میں باپ ہلاک اور بیٹی زخمی ہوگئی ۔یہ حادثہ نارائن گوڑہ علاقہ میں اس وقت پیش آیا جب پراوین نامی وکیل اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے کے لئے جارہا تھا کہ اس کی بائیک کو ایک اور گاڑی نے ٹکرمار دی۔ شدید زخمی ہونے کے سبب پراوین کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
 

شیئر: