Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

امارات میں آج گرد وغبار کا طوفان ہوگا

ابوظبی: امارات میں آج گرد وغبار کا شدید طوفان ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں آج ہفتہ کو تیز ہوا کے ساتھ گرد وغبار کا شدید طوفان ہوگا جبکہ سمندر میں اونچی موجیں ہوں گی۔ خلیج عرب سمندر میں تیز ہوا کے باعث ساحلی علاقوں میں گرد اٹھے گی جس سے حد نگاہ انتہائی متاثر رہے گی۔ 
 

شیئر: