Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

غار حراء کی چوٹی سے پتھر گرنے سے پاکستانی خاتون جاں بحق

مکہ مکرمہ: غار حراء پہاڑ کی چوٹی سے پتھر گرنے سے ایک پاکستانی معتمر خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ چوٹی سے گرنے والا بھاری پتھر خاتون کے سر پر گرا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور متوفی خاتون کو مقامی اسپتال کے سرد خانے منتقل کیا۔ المعابدہ پولیس نے واقعہ کی تفصیلات جاننے کے لئے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
 
 

شیئر: