Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

قابل سزا ٹریفک خلاف ورزی

ریاض۔۔۔محکمہ ٹریفک نے بتایا ہے کہ 10برس سے کم عمر کے بچوں کو کسی نگہداشت کرنے والے کے بغیر گاڑی میں چھوڑنا قابل سزا خلاف ورزی ہے۔ محکمہ نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ میں اطلاع دی کہ اس خلاف ورزی پر کم از کم 300اور زیادہ سے زیادہ500ریال جرمانہ ہے۔
مزید پڑھیں:- - -  --جدہ : صومالیہ کا شہری چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

شیئر: