Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

خود کوپولیس ظاہر کرنے والی خواتین اہلکار گرفتار

    ریاض- -  - - ریاض پولیس کے ترجمان شاکر التویجری نے  کہا ہے کہ  مشرقی ریاض کے  ایک محلے میں  گھر گھر  بیل بجانے والی دو خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔  ان میں سے ایک خاتون یہ دعویٰ کرتے ہوئے پکڑی گئی کہ وہ  پولیس اہلکار ہے۔  وارداتیں خواتین کی وڈیو کلپ  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  گرفتار شدہ خواتین سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی۔  دونوں  میں سے کسی کا بھی  پولیس سے تعلق نہیں تھا۔  دونوں کو  پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ۔
 
مزید پڑھیں:- - - -5 ماہ کے دوران 2517623 معتمرین ارض مقدس پہنچے

شیئر: