Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

کرایہ نامے کی پابندی پر قانونی اعتراض

    ریاض - - - -  امیر  سطام بن عبدالعزیز  یونیورسٹی الخرج کے معاون پروفیسر  ڈاکٹر خالد  الذیابی  نے  کہا ہے کہ  الایجار نیٹ ورک کے ذریعے  مکانات  اور  دکانوں کے کرایہ ناموں  کا لازمی اندراج  خلاف انصاف ہے۔  وزارت انصاف نے  بغیر اندراج والے کرایہ ناموں کو  عدالت میں ناقابل قبول  دستاویز  قرار دینے کا  جو فیصلہ کیا ہے  وہ قانونی درست نہیں ہے۔  ہزاروں افراد  برسہابرس سے   کرایوں پر مکانات  اور  دکانیں حاصل کئے ہوئے ہیں۔ وہ  اس پابندی سے  مشکلات سے دوچار ہونگے۔  انہیں مشکل میں ڈالنا کسی طور درست نہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -مشاعر مقدسہ ٹرین :داخلی عازمین کو سفر میں ترجیح دینے کا مطالبہ

شیئر: