Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

مقررہ وقت پر تنخواہ نہ دینے والے کفیلوں پر جرمانہ ہوگا

 سعودی لیبر کورٹس نے مقررہ وقت پر تنخواہ نہ دینے والے کفیلوں ، کمپنیوں اور اداروں پر جرمانے لگانے شروع کردیئے۔ سعودی قانون محنت کی  دفعہ 94 کے بموجب اگر عدالت کو یہ ثبوت مل جائے کہ مدعا علیہ نے کارکن کو اس کی تنخواہ مقررہ وقت پر ادا نہیں کی تو ایسی حالت میں اس پر غیر ادا شدہ تنخواہ سے دگنی رقم تک کا جرمانہ کرسکتی ہے۔
 

شیئر: