Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جنوبی کوریا : ماہی گیر کشتی میں آتشزدگی

سیٔول۔۔۔جنوبی کوریا میں ماہی گیر کشتی میں آتشزدگی کے باعث ایک ویتنامی سیلر ہلاک جبکہ چینی شہری لاپتہ ہو گیا ۔جنوب مغربی ساحلی علاقے گوہیونگ کے پانیوں میں ایک ماہی گیر کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ حادثے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

شیئر: