Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ریاض : موسیقی کا پہلا اسکول

ریاض ۔۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں موسیقی کی تعلیم دینے والے پہلے اسکول کا باقاعدہ افتتاح منگل کو ہوگا۔ مصری موسیقار محمود سرور نے مکہ اخبار کو بتایا کہ 22جنوری کو اسکول کا افتتاح ہوگا۔ 10برس کے بچوں کو موسیقی سکھانے اور اسکی تربیت دینے کیلئے داخلے شروع ہونگے۔ 
 

شیئر: