Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جدہ اسٹیڈیم میں انتظامات سے جیٹوزومطمئن

جدہ ۔۔۔ سپر اٹالی فٹبال میچ میں اے سی میلان ٹیم کے ٹرینرجیٹوزونے جوونٹس سے شکست کے بعد کہا کہ ہم نے کامیابی کی سر توڑ کوشش کی ۔ کامیاب نہیں ہوسکے۔ اپنی غلطیوں کی نشاندہی کرکے مستقبل میں ان سے بچنے کی کوشش کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ جدہ میں میچ کے انتظامات دیکھ کر ہم سب لوگ ششدر اور حیران رہ گئے۔ تمام انتظامات شاندار تھے۔ 
 

شیئر: