Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   23, 2025
منگل ، 23 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   23, 2025

2 ٹریفک حادثات 2 ہلاک، 16 زخمی

طائف۔۔۔ العطیف سے طائف جانے والی گاڑی اور بیش الدرب روڈ پر 4 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بیش الدرب کو جوڑنے والی شاہراہ پر 4 گاڑیوں میں ٹکر سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے ان میں ایک کی حالت نازک ہے۔ دوسری جانب عطیف سے طائف جانے والی گاڑی الٹنے پر ایک عرب خاندان کے 14 افراد زخمی ہوگئے۔ بعض کے زخمی خطرناک ہیں جبکہ دیگر کے درمیانے درجے کے ہیں۔ تمام زخمیوں کو علاج کیلئے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ 

شیئر: