Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ہم وطن کے سعودی قاتل کا سر قلم

نجران۔۔۔ یہاں ہموطن کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر سعودی شہری کو سرقلم کرکے نشان عبرت بنا دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ سعودی شہری سعد الغامدی نے ہموطن طلال بن حسین کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے جان کے بدلے جان کے اسلامی قانون کے تحت موت کی سزا سنا دی تھی۔ 
 

شیئر: