Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی ایف ڈی اے کا انتباہ

جدہ ۔۔۔ سعودی ایف ڈی اے نے تصویر میں نظر آنے والے بجلی کے تار استعمال کرنے سے منع کیا ہے، یہ ویتنام سے درآمد کئے گئے ہیں، تجربہ کرنے پر پتہ چلا کہ یہ شدید درجہ حرارت کے متحمل نہیں ہوتے، بجلی کا دباﺅزیادہ دیرتک برداشت نہیں کر پاتے۔
 

شیئر: