Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عرعر میں اسکول اور یونیورسٹی بند

عرعر ۔۔۔ حدود شمالیہ ریجن میں محکمہ تعلیم نے آج جمعرات کو موسم کی خرابی کے باعث تمام اسکول بند کردیئے۔ حدود شمالیہ یونیورسٹی بھی آج طریف کمشنری میں بند رہیگی۔ تعلیم نہیں ہوگی۔ قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ابراہیم الزہرانی نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ پر طریف میں یونیورسٹی کے تمام طلباءو طالبات کو آج جمعرات کو چھٹی کرنے کی ہدایت دیدی
 

شیئر: