Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
تازہ ترین

تھریسا مے کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام

لندن ۔۔۔۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ بدھ کو ہونے والی عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت میں 306اور مخالفت میں 325ووٹ پڑے۔ اس طرح تھریسا مے اپنی وزارت عظمیٰ کا عہدہ بچانے میں کامیاب رہیں۔ کامیابی کے بعد انہوں نے ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔
 

شیئر: