Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

وزیر حج سے سفیر ہند کی ملاقات

جدہ ۔۔۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن سے بدھ کو ریاض میں سفیر ہند احمد جاوید ملاقات کرکے ہندوستانی حجاج و معتمرین کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔سفیر ہند نے ضیوف الرحمان کیلئے شاندار سہولتوں کی فراہمی پر سعودی حکومت کو خراج تحسین پیش کیا۔

شیئر: