Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری

میلبورن۔۔۔دنیا کے بیشتر ممالک جہاں سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں، وہیں آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز میںدرجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں در جہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔سڈنی کے چڑیا گھر میں گرمی کے توڑ کے لیےجانوروں کے لیےخصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات کےمطابق تسمانیہ کے علاوہ دیگر جنوبی ریاستوں میں درجہ حرارت 40 جبکہ نیو ساتھ ویلز میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔

شیئر: