Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بیوی پر شیر خوار کے قتل کا الزام

مکہ مکرمہ ۔۔۔۔ مکہ مکرمہ میں المعابدہ پولیس اسٹیشن نے اطلاع دی ہے کہ ایک یمنی شہری نے اپنی بیوی پر الزام لگایا تھا کہ اس نے 2ماہ کے شیر خوار کو قتل کردیا۔ پولیس نے دعوے کی حقیقت جاننے کیلئے تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ بچے کی موت طبعی ہے اور انتقال کے وقت بچہ اپنی ماں کے رشتہ داروں کے یہاں تھا۔ المعابدہ پولیس احتیاطی تدبیر کے طور پر تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
 

شیئر: