Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

شعب عامر پہاڑی سرنگ بند

مکہ مکرمہ۔۔۔مقدس شہر کے سیکیورٹی حکام نے شعب عامر پہاڑی سرنگیں اصلاح و مرمت کی خاطر عارضی طور پر بند کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سرنگ میں میونسپلٹی کے ماتحت بوکلین حادثہ کا شکار ہوگئی تھی جس کے باعث کئی کارکن زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ پہاڑی راستہ عارضی طور پر مکمل بند کردیا گیا۔ 
 

شیئر: