Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

منشیات کے مصری اسمگلر کا سر قلم

تبوک۔۔۔یہاں مقامی حکام نے ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر مصری شہری کو تبوک میں سر قلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ مصری شہری ابراہیم المرسی ممنوعہ نشہ آور گولیاں اسمگل کررہا تھا۔ شبہ پر اس سے پوچھ گچھ کی گئی ۔ ابراہیم مرسی نے اقبال جرم کرلیا جس پر اسے مقامی عدالت نے نشان عبرت بنانے کیلئے موت کی سزا سنا دی تھی۔ منگل کو تبوک میں سزا پر عملدرآمد کردیا گیا۔

شیئر: