Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

پیٹرک کٹرونی نے سعودی غترہ پہن لیا!

جدہ ۔۔۔ اے سی میلان کلب اور بین الاقوامی فٹبال میچوں کے شائقین 21سالہ کھلاڑی پیٹرک کٹرونی کی وڈیو دیکھ کر ششدر و حیران رہ گئے۔ نوجوان کھلاڑی سعودی لباس میں شائقین کے سامنے آیا اور اس نے سعودی عوام سے انکی اپنی زبان عربی میں بات چیت کرکے ان کے دل جیت لئے۔ میلان ٹیم ان دنوں جدہ پہنچی ہوئی ہے۔ بدھ کو یہاں سپر اٹلی او رمیلان کے درمیان میچ ہوگا۔
 

شیئر: