Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

قرآن و سنت کا مقابلہ

طائف ۔۔۔ یہاں قرآن اور احادیث نبویہ حفظ کرنے کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس میں تحفیظ قرآن کے پرائمری اور مڈل اسکول کے طلباءشریک ہوئے۔ اول آنے والے طلباءکو انعامات سے نوازا گیا۔
 

شیئر: