Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گھریلو تشدد کا شکوہ

ریاض ۔۔۔ سعودی پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے گھریلو تشدد کا شکوہ کرنے والی لڑکی کے دعوے کی حقیقت دریافت کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گردش کررہا ہے جس میں ایک لڑکی نے شکایت کی ہے کہ اسکے والد اس پر تشدد کررہے ہیں۔ لڑکی کو باپ کے گھر کی کھڑکی سے فرار ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
 

شیئر: