Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

پاکستانی کا ہموطن قاتل گرفتار

عفیف۔۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ چند ہفتے قبل عفیف کمشنری میں پاکستانی ڈرائیور کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی پولیس قتل کی واردات کے بعد سے ملزم کی تلاش میں سرگرداں تھیں۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ عفیف پولیس اور ریاض پولیس نے ایک دوسرے سے اطلاعات کا تبادلہ کرکے ایک پاکستانی شہری کو تلاش کرنا شروع کیا تھا۔ اسی پر قتل کا شبہ تھا ۔ ریاض کے ایک محلے سے گرفتار کرلیا گیا۔

شیئر: