Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ریاض میں پہلی کاربن پائپ فیکٹری

ریاض۔۔۔ سعودی انڈسٹریل سٹیز اتھارٹی (مدن ) نے ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ سعودی عرب میں کاربن پائپ فیکٹری قائم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ یہ مملکت میں اپنی نوعیت کی پہلی فیکٹری ہوگی جسے ریاض انڈسٹریل سٹی تھری میں قائم کیا جائے گا۔ 
 
 

شیئر: