Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

آرمی چیف سے گورنر تبوک کی ملاقات

 راولپنڈی...آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیزنے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔آئی ایس پی آرکے مطابق باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

شیئر: