Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

بحرینی نیشنل گارڈ کے سربراہ کی آئی ایس آئی چیف سے ملاقات

اسلام آباد ۔۔۔ بحرینی نیشنل گار ڈ کے سربراہ بریگیڈیر جنرل شیخ محمد بن عیسی آل خلیفہ نے پاکستانی آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل یگیڈیر نوید مختار سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ بحرینی نیشنل گارڈ کے سربراہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں انہو ںنے بریگیڈئیر نوید مختار کو ائی ایس ائی کے ڈائریکٹر جنرل منتخب ہونے پر بھی مبارک باد پیش کی ۔ آل خلیفہ نے پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستانی فورسسز کے کامیاب آپریشن کو بھی سراہتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

شیئر: