Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نجران ایئرپورٹ کی تدریجی بحالی کا فیصلہ؟

نجران ۔۔۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ نجران ریجنل ایئرپورٹ رفتہ رفتہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئندہ چند روز کے اندر نجران ایئرپورٹ داخلی پروازوں کیلئے تدریجی طورپر کھول دیا جائیگا۔ محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان عبداللہ الخریف نے اس اطلاع کی نہ تردید کی ہے او رنہ ہی تصدیق۔
 

شیئر: