Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

کارکن کا ہروب درج کرانے کے لئے7شرائط جاری

ریاض۔۔۔ وزارت محنت و سماجی بہبود نے ہروب کی رپورٹ کیلئے 7 شرائط جاری کردیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ رپورٹ درج کرانے کیلئے ضروری ہے کہ متعلقہ ادارہ سعودی محکمہ ڈاک میں قومی پتے کا اندراج کرائے ہوئے ہو۔ زراشتراک موثر ہو، غیر ملکی کارکن برسرروزگار ہو، اس نے متعلقہ ادارے کےخلاف مقدمہ دائر نہ کررکھا ہو، اس کا ورک پرمٹ اور اقامہ موثر ہو، رپورٹ درج کرانے والوں کو 30 دن کے اندر رپورٹ واپس لینے کا اختیار ہوگا۔ 
 

شیئر: