Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

حوثیوں سے آزاد قریوں کی مدد

جازان ۔۔۔ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے یمن کے حرض علاقے میں بنی حداد قریوں کے باشندو ں کو امدادی سامان فراہم کردیا۔ 2روز قبل ہی یہ قریئے حوثیوں سے آزاد کرائے گئے تھے۔ امدادی کارواں کے سربراہ بریگیڈیئر محمد ابو دیہ نے بتایا کہ بنی حداد قریوں کے باشندوں کو ضروری امدادی سامان مہیا ہوگیا ہے۔جلد ہی وہاں ایک ہیلتھ سینٹر اور تعلیمی مرکز بھی قائم کیا جائیگا۔
 

شیئر: