Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

پانی صاف کرنیوالا سب سے بڑا ملک مملکت

الجبیل ۔۔۔ توانائی امورکے ماہر سعودی اسکالر خالد الشعیل نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والا سب سے بڑا ملک سعودی عرب ہے۔ سعودی عرب یومیہ 50لاکھ مکعب میٹر پانی صاف کررہا ہے۔ سعودی عرب جی سی سی ممالک میں سرفہرست ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ 2020میں جی سی سی ممالک میں کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے کی گنجائش میں 40فیصد تک اضافہ ہوگا۔
 

شیئر: