Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

حوثیوں کا ایک اور ڈرون مار گرایا

ریاض ۔۔۔ یمن کی سرکاری افواج نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کا تیسرا ڈرون مران محاذ پر گرا لیا۔ یہ باغیوں کے رہنما عبدالملک الحوثی کا رہائشی علاقہ ہے۔ سرکاری افواج کے ماتحت” سبتمبر نیٹ “ ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ڈرون کے ملبے کے معائنے سے پتہ چلا کہ اس میں دھماکہ خیز مواد لدا ہوا تھا۔ ایرانی ساختہ تھا اور اسکا ہدف مران محاذ پر یمنی فوج کے ٹھکانے تھے۔ 
 

شیئر: