Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

امیت شاہ 22جنوری کو حیدرآباد میں

حیدرآباد ۔۔۔ بی جے پی کے صدر امیت شاہ ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں پارٹی کو ہونے والی شکست کا جائزہ لینے کیلئے 22جنوری کو حیدرآباد کا دورہ کرینگے۔ وہ اس موقع پر پارٹی کے رہنماﺅں ملاقات کرکے مختلف امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔ واضح رہے کہ اسمبلی انتخابات میں 119حلقوں میں صرف ایک میں انکا امیدوار کامیاب ہوسکا تھا۔
 

شیئر: