Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

پیٹرول کی قیمت میں تیسرے دن بھی اضافہ

ممبئی ۔۔۔بین الاقوامی تیل مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ہفتے کو ممبئی، کولکتہ،نئی دہلی ، حیدرآباد اور لکھنومیں تیسرے دن بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ممبئی میں پیٹرول کی قیمت میں ہفتے کواضافہ ہوا جسکے بعد قیمت بالترتیب74.91روپے اسی طرح کولکتہ میں 71.39، جبکہ حیدرآباد میں 73.47روپے اور لکھنو میں 69.40روپے، دارالحکومت نئی دہلی میں پیٹرول کی نئی قیمت 69.26 روپے رہی۔
 
 
 

شیئر: