Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

حیدرآباد میں سردی کی لہر برقرار

حیدرآباد۔۔۔ تلنگانہ اور اے پی میں سردی کی لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران عادل آباد،کومرم بھیم اور سنگا ریڈی میں بعض مقامات پر سردی کی لہر برقرار رہے گی۔ کم سے کم درجہ حرارت 7ڈگری سلسیس عادل آباد ضلع میں درج کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12ڈگری سلسیس اے پی کے جنگامہیشوراپورم میں درج کیا گیا۔ 
 

شیئر: