Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

یوریا کی قیمتوں میں کمی

لکھنو ۔۔۔ وزیراعلیٰ یوپی یوگی آدتیہ ناتھ نے کسانوں کے مفاد کے پیش نظر یوریا کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے قدرتی گیس پر فاضل ویٹ لگانے کی وجہ سے یوریا کی قیمتوں میں ہوئے اضافہ کے پیش نظر اس ٹیکس کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے 12جنوری سے یوریا کی قیمتوں میں کمی آجائے گی۔ ریاستی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلی کی جانب سے کسانوں کے مفاد میں کئے گئے اس فیصلہ سے یوریا کی 45 کلو کی بوری جس کی موجودہ قیمت 299روپے ہے،اب 266روپے 50پیسے میں کو دستیاب ہوسکے گی۔ 
 

شیئر: