Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
تازہ ترین

برطانیہ میں تیز ہوا ئوں میں طیارے کی لینڈنگ

لندن۔۔۔موسم کی خراب صورتحال کے باعث برطانیہ میں ایک مسافر طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈکر رہا تھا کہ اس دوران تیز ہوائوں کے جھکڑ کچھ یوں چلے کہ طیارہ دائیں بائیں ڈولنے لگا اور لینڈنگ کرنا مشکل ہوگیا۔جہاز کے ڈولنے پر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے تاہم پائلٹ نے جہاز کی مہارت سے بحفاظت لینڈنگ کی تو سب کی جان میں جان آئی۔

شیئر: