Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

لندن اور دبئی میں جائدادیں خریدنے والوں کی فہرست

لاہور ... لندن اور دبئی میں جائیدایں خریدنے اور سرمایہ کاری کرنے والے 348 پاکستانیوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی ۔ ایف بی آر نے ان تمام پاکستانیوں کو نوٹس جاری کر دئیے ۔ جن میں کہا گیا کہ وہ لندن اور دبئی میں جائیدادیں خریدنے اور سرمایہ کاری کرنے کے لئے خرچ کی جانے والی رقوم کے ذرائع واضح کریں۔ یہ بھی بتایا گیا کہ فہرست میں شامل ناموں میںسے اگر کوئی ایف بی آر کے احکامات کی حکم عدولی کا مرتکب پایا گیا تو ایف بی آر قانونی کارروائی کا آغاز کرے گی۔ 
 

شیئر: