Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی عرب پر دہشت گردو ں کے 840حملے

ریاض۔۔۔ سعودی دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ 840 دہشت گرد حملے سعودی عرب پر کئے گئے۔ یہ بات جنادریہ میلے میں وزارت خارجہ کے ماتحت ابلاغی مرکز نے بتائی۔ یوسف زارع نے کہا کہ 1979 ءسے لے کر 2017ءتک اندرون و بیرون مملکت سعودی اداروں پر 840 دہشت گرد حملے ہوئے۔ علاوہ ازیں حزب اللہ ، القاعدہ، حوثیوں اور داعش تنظیم سے منسوب افراد نے سعودی عرب کو حملوں کی دھمکیاں بھی دیں۔ 

شیئر: