Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

7 علاقوں میں گرد آلود ہوائیں

ریاض۔۔۔ محکمہ موسمیات نے توقعات ظاہر کی ہے کہ آج جمعہ کو سعودی عرب کے 7 علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ الشرقیہ، نجران، ریاض، مدینہ منورہ ، حائل، الجوف اور جنوب مغربی اور مغربی علاقے زد میں ہونگے۔
 
 

شیئر: