Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مملکت : ہوا سے بجلی پروجیکٹ کا ٹھیکہ

ریاض۔۔۔ وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے دومہ الجندل میں پن چکی سے بجلی پیدا کرنے کا ٹھیکہ ابوظبی کی " مصدر" کمپنی اور فرانس کی بجلی کمپنی کو دے دیا۔ یہ سعودی عرب میں ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا اسٹیشن ہوگا۔ اس کی لاگت 500 ملین ڈالر آئے گی۔ یہ 70ہزار مکانات کو بجلی فراہم کرے گا۔ اس کی بدولت تعمیر اور پھر تکمیل کے دوران ایک ہزار ملازمتیں نکلیں گی۔ 
 

شیئر: